چمکی کا دستہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خالص ستاروں کی بیل جس میں گوکھرو نہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - خالص ستاروں کی بیل جس میں گوکھرو نہ ہو۔